گوگل نے کوانٹم کمپیوٹر کے ذریعے دنیا کی پہلی سیمولیشن تیارکرلی

کیلیفورنیا ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)  انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کوانٹم کمپیوٹر پر سیمولیشن تیارکی گئی ہے تفصیلات کیمطابق اس پیشرفت سے بالکل مختلف طرح کے کوانٹم کمپیوٹر کی اہمیت سامنے آئی ہے یہ تجربہ گوگل ماہرین نے انجام دیا ہے جس میں ایک سادہ کیمیائی تعامل کے رونما ہونے کی نقل بنائی گئی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی سپیڈ کا نیا ریکارڈ 178 ٹیرا ابٹس فی سکینڈ

لندن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے آپٹیکل فائبر کے 178 ٹیرا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا تفصیلات کیمطابق آپٹیکل فائبر سے ڈیٹا منتقلی کا سابقہ ریکارڈ 150.3 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کا تھا جو 2018 میں جاپان میں قائم کیا مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا شفاف ٹی وی رواں ماہ فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا

بیجنگ ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) دنیا کا پہلا مکمل شفاف ( ٹرانسپریٹ ) ٹی وی اس ماہ فروخت کے لیے پیش کیا گیا جسے شیاؤمی نامی کمپنی نے بنایا ہے اسے مائی ٹی وی لکس کے نام دیا گیا ہے تفصیلات کیمطابق بند ہونے کی صورت میں یہ شفاف شیشہ بن جاتا ہے اور مزید پڑھیں

ملکی وے کہکشاں میں سب سے تیز رفتار ستارہ دریافت

برلن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) ہماری اپنی ملکی وے کہکشاں میں تیز رفتار ستارہ دریافت ہوا جو روشنی کی 8 فیصد رفتار سے گھوم رہا ہے ہماری کہکشاں مٰن ایک بہت بڑا بلیک ہول ایسا بھی ہے جس کے گرد سیکنڑوں ستارے بہت تیزی سے گھوم رہے ہیں ان میں بعض کے مدار بہت مزید پڑھیں

مریخ کی سطح پر پانی نہیں تھا برف تھی

وینکوور (نیوز ٹائم اپڈیٹس ) کینڈین سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ آج سے کروڑوں اربوں سال پہلے مریخ پر پانی کے سمندر نہیں تھے یہ سرخ سیارہ برف سے ڈھکا ہوا تھا جس کی تہہ میں پانی بہ رہا تھا جو کہ انتہائی سرد اور مائع کی حالت میں تھا واضح رہے مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے پب جی سے پابندی ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس) پی ٹی اے اور پب جی انتظامیہ کے درمیان معملات طے پا گئے جس کے بعد پی ٹی اے نے پب جی سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا  تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ پب جی گیم کی انتظامیہ نے پی ٹی اے کے تحفظات مزید پڑھیں

روزانہ کتنی دیر ٹی وی دیکھنا ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے جدید تحقیق میں سائنس دانوں نے وارننگ دے دی

لندن (نیوز ٹائم اپڈیٹس) بعض لوگ طویل وقت تک ٹی وی دیکھنے کی عادی ہوتے ہیں جنہیں اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں انتہائی سخت وارننگ دے دی ہے میل آن لائن کے مطابق یو کے بائیو بینک کے زیراہتمام کی جانے والی اس تحقیق میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو لوگ جتنا زیادہ مزید پڑھیں

آن لائن گیم ٭پب جی٭ کھیلنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس) آن لائن گیم پب جی کھیلنے والوں کے لیے خوشخبری اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم فوری طور پر کھولنے کا حکم تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس عامرفاروق نے پب جی پر پابندی کے خلاف محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو پب جی مزید پڑھیں

مفتی منیب کا فواد چوہدری کو نماز جنازہ سنانے کا چیلنج

اسلام آباد(نیوز ٹائم اپڈیٹس) مفتی منیب کا وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ٹی وی پر چیلنج  دعوت دی تفصیلات کے مطابق نہوں نے کہا ہے کہ فواد چودھری کو چیلنج کرتا ہوں ٹی وی پر آکر نمازجنازہ سنا دے فوادچوہدری پر تنقید کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ اس مزید پڑھیں

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز تائم اپڈیٹس) پی ٹی اے نے بچوں کے ذہنی اور جسمانی صحت پر منفی اثرات کی وجہ سے پاکستان میں پب جی گیم  پر عارضی پابندی عائد کردی نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد کر ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بچوں کی ذہنی مزید پڑھیں