انوشکا شرما راشد خان کی بیوی ہے

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) گوگل نے انوشکا شرما کو کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنا ڈالا تفصیلات کیمطابق ۔دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن  گوگل نے معروف بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنادیا۔بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق گوگل کے الگورتھم میں غلطی کی وجہ سے 10 اکتوبر مزید پڑھیں

انوشکا اور ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی

ممبئی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) بھارتی ٹیم  کے بہترین بلے باز ویرات کوہلی اور بالی ووڈ ادادکارہ انوشکا شرما نے اپنے گھر ننھے مہمان کے آمد کی خوشخبری سنادی تفصیلات کیمطابق ویرات کوہلی نے انسٹام گرام پر اپنی اور اور انوشکا شرما کی تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں مسکراتے نظر آرہے ہیں جب مزید پڑھیں

عامر خان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی انتہا پسندوں کا شدید ردعمل

استنبول ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ترک خاتون اول ایمینےاردوان سے ملاقات سماجی مسائل پر فلمیں بنانے والے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم  لعل سنگھ چڈھا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں کورونا وائرس کے پیش نظر بھارت میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید پڑھیں

سروں کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) سروں کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی آج 23 برسی منائی جارہی ہے 1948  میں فیصل آباد کے مشہور قوال فتح علی خان کے گھر پیدا ہونے نصرت فتح علی خان قوالی لوک اور موسیقی میں اپنی پہچان آپ تھے نصرت فتح علی خان کا پہلا تعارف مزید پڑھیں

پاپ کوئین نازیہ حسین کو مداحوں سے بچھڑے بیس سال بیت گئے

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) پاکستان میں موسیقی کو نئی جدت بخشنے والی نازیہ حسین کو آج مداحوں سے بچھڑے بیس برس ہو گئے نازیہ حسین 30 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئی انہوں نے امریکن کالج آف لندن سے گریجوئشن کیا اور دنیا موسیقی میں انہوں نے پی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا

ممبئی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت پھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں داخلے کے وقت  سنجے دت  سانس اکھڑ رہی تھی جس کے بعد اُن کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا لیکن ٹیسٹ میں کورونا کے اثرات واضح نہیں ہوئے تاہم بعدازاں مزید پڑھیں

شوہر نے غصہ میں بلا وجہ طلاق دے دی تھی ، حنا دلپزیر

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) اداکارہ حنا دلپزیر نے اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا کہ شوہر نے بلاوجہ غصہ میں طلاق دے دی تھی ڈراما سیریل بلبلے اور قدوسی صاحب کی بیوہ میں اپنی جاندار اداکاری سے پاکستان شوبز میں منفرد پہچان بنانے والی اداکارہ حنا دلپزیر حال ہی میں عفت مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان کو پاکستان کا برانڈ ایمبیسڈر بنانا ہمارے منہ پر تماچہ ہے ژالے سرحدی

کراچی (نیوز ٹائم اپڈیٹس ) اداکاہ ژالے سرحدی کا کہنا کہ ترک اداکاہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان ) کو پاکستان کا برانڈ ایمبیسڈر بنانا ہمارے منہ پر تماچہ ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ حلیمہ سلطان جن کا اصل نام اسریٰ بلجک ہے کے مداحوں کی تعداد میں مزید پڑھیں

سشانت سنگھ خود کشی سے قبل گوگل پر کیا سرچ کررہے تھے

ممبئ (نیوز ٹائم اپڈیٹس)  بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے حوالے سے کیس ہر روز ایک نیا موڑ اختیار کر لیتا ہے۔سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کا کہنا ہے کہ وہ خود بھی ڈپریشن کا شکار تھیں جس وجہ سے آٹھ جون کو سشانت سنگھ راجپوت کا گھر چھوڑا۔وہ خود بھی ذہنی طور مزید پڑھیں

عمران خان کی نقل اتار کر مشہور ہونے والے فرخ شاہ انتقال کر گئے

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس) وزیراعظم عمران خان کے ڈمی کا کردار ادا کر کے مشہور ہونے والے فرخ شاہ انتقال کر گئے مختلف ٹی وی پروگرامز میں وزیراعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرکے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے نوجوان اداکار فرخ شاہ انتقال کر گئے اداکار کے بیٹے نے خبر مزید پڑھیں