مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج تفصیلات کیمطابق مریم نواز اور کیپٹن صفدر سمیت ن لیگی رہنماؤں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ان پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کرنے کا الزام مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نظر

مانچسٹر ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا اور بے نتیجہ ختم ہوگیا تفصیلات کیمطابق اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انگلینڈ نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ  کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

تحصیل کوہ سلیمان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز

کوہ سلیمان ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر تحصیل کوہ سلیمان میں ترقی کے دور کا آغاز کردیا گیا ہے۔رابطہ سڑکوں کے ساتھ سیاحتی مقامات کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔علاقہ میں امن و امان کیلئے بارڈر ملٹری پولیس کے تھانوں کی آٹھ سے زائد نئی عمارتیں تعمیر مزید پڑھیں

سعودی عرب نے لاک ڈؤن ختم کرنے کا اعلان

ریاض (نیوز ٹائم اپڈیٹس) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آثار نے ہونے کے باوجود لاک ڈؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق تین ماہ لاک ڈاؤن کے بعد اتوار کی صبح ملک گیر سطح پر نافذ کرفیو اور کاروباری سرگرمیوں مزید پڑھیں

بزدار حکومت کی بڑی کامیابی صوبائی قرضوں میں خاطر خواہ کمی

لاہور (نیوز ٹائم اپڈیٹس) پنجاب حکومت جون 2019 کے بجٹ میں 9 کھرب 54 ارب روپے کی مقروض تھی جون 2020 میں قرض کم  ہو کر 9 کھرب 45 ارب ہو گیا تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی کامیابی ایک سال میں صوبے کے قرضوں میں 9 ارب روپے کمی حکومت پنجاب جون 2019 میں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے ماسک پہننے کے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کردیا

جنیوا(نیوز ٹائم اپڈیٹس )عالمی ادارہ صحت نے ماسک پننے کے متعلق اپنے اصول تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ جہاں لوگوں میں سماجی فاصلہ ممکن نا ہو وہاں لوگوں کو ماسک پہننے چاہیے تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈی روس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور دکانوں جیسے عوامی مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار

لاہور(نیوز ٹائم اپڈیٹس) ناموراداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف چودھری شجاعت، قائم علی شاہ ور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیرشیخ رشید سے شادی کروں گی نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آفت کی وجہ مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ نے کابینہ کی خبریں لیک کرنے والے وزیر کو کھوج نکالا

معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کابینہ اجلاس میں بتایا کہ خبریں لیک کرنے والے وزیر کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور اب انہیں سمجھا دیا ہے رؤف کلاسرا اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کابینہ مزید پڑھیں

تحصیل تونسہ کا سیاسی جمود ٹوٹنے لگا اہم خبر سامنے آ گئی

تونسہ شریف: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا آئندہ چند روز میں ڈی جی خان کا دورہ متوقع ہے اس دورے کے مقاصد سامنے آنے لگے وزیراعلی پنجاب اپنے آبائی حلقہ کے کئی سالوں کے سیاسی جمود کو توڑنے کا فیصلہ کیا ہے  ذرائع کا کہنا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے متوقع دورہ مزید پڑھیں

،را، کے لیے کام کرنے والا سرکاری ملازم کراچی سے گرفتار

ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ نے انڈین خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والا سرکاری ملازم آصف صدیقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا   ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی کراچی میں اہم کارروائی  میں را سلیپر سیل کا اہم رکن آصف صدیقی گرفتار کیا گیا ہے ملزم آصف صدیقی مزید پڑھیں