بین الاقوامی خبریں

امریکی جارحیت کی صورت میں امارات پر حملہ کردیں گے،ایران

 لندن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) امریکی جارحیت کی صورت میں ایران نے متحدہ عرب امارات پربراہ راست حملے کی دھمکی دی ہے تفصیلات کیمطابق برطانوی خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی کیمطابق ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں ایران نے …

Read More »

خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں سخت سیکورٹی کیساتھ پہلے انتخابات

سرینگر ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سخت سیکورٹی کیساتھ پہلے انتخابات تفصیلات کیمطابق بھارتی حکومت کیجانب سے گزشتہ برس خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی بارانتخابات کے دوران عوام نے سخت سیکیورٹی میں ووٹ ڈالے اے ایف پی …

Read More »

افغانستان میں امریکہ نے اپنے 10 فوجی اڈے بند کردیے

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانسان میں امریکہ نے اپنے 10 فوجی اڈے بند کردیے تفصیلات کیمطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے فروری میں دوحہ میں ہونے والے امریکہ اور طالبان …

Read More »

ایران کا امریکہ کیساتھ تعلقات بحال کرنے کا عندیہ

تہران ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 25 نومبر 2020) ایران کا امریکہ کیساتھ تعلقات بحال کرنے کا عندیہ تفصیلات کیمطابق  صدر حسن روحانی نے ٹیلی وژن پر خطاب میں کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ٹرمپ کے دور صدارت سے پہلے والے تعلقات کو بحال کیا جا سکتا ہے …

Read More »

دھاندلی سے انکار پر ٹرمپ نے الیکشن سیکیورٹی چیف کو برطرف کردیا

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 18 نومبر 2020) دھاندلی سے انکار پر ٹرمپ نے الیکشن سیکیورٹی چیف کو برطرف کردیا تفصیلات کیمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری ویب سائٹ پر انتخابات کو شفاف قرار دینے پر سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ کرسٹوفرکو نوکری سے برخاست کردیا ہے یہ ادارہ امریکی کی داخلی …

Read More »

چین نے امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد دے دی

بیجنگ ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 13 نومبر 2020) بلاآخر چین نے امریکہ کے نئے منتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد دے دی تفصیلات کیمطابق  ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر 46ویں امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب کمالہ ہیرس کو مبارکباد دیتے …

Read More »

امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لیکر جوبائئڈن امریکی صدر منتخب

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 8 نومبر 2020) امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لیکر جوبائئڈن امریکی صدر منتخب تفصیلات کیمطابق امریکی انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جوبائیڈن امریکہ کے 46 واں صدر منتخب ہو گئے کامیابی کے بعد نو منتخب امریکی صدر کیجانب سے ٹوئٹ میں …

Read More »

جوبائیڈن جیت کے قریب وی وی آئی پی پروٹوکول مہیا کردیا گیا

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 6 نومبر 2020) جوبائیڈن جیت کے قریب وی وی آئی پی پروٹوکول مہیا کردیا گیا تفصیلات کیمطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ممکنہ طور پر آئندہ کے منتخب صدر جوبائیڈن کو وی وی آئی پی سکیورٹی دے دی گئی سیکرٹ سروس نے جوبائیڈن کی حفاظت کیلئے مزید اہلکار ولمنگٹن …

Read More »

امریکی انتخابات جوبائیڈن شاندار فتح کے قریب

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 5 نومبر 2020) امریکی انتخابات جوبائیڈن شاندار فتح کے قریب تفصیلات کیمطابق امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور 538 الیکٹورل ووٹس میں سے 264 الیکٹورل ووٹس حاصل کرنے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن فیصلہ کن فتح کے قریب …

Read More »

امریکی انتخابات: مظاہروں جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 4 نومبر 2020) صدر ٹرمپ کے حامیوں کے وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرے جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع  تفصیلات کیمطابق امریکی انتخابات نتائج کے بعد پیدا ہونے والی بے یقینی کی صورت حال اور صدر ٹرمپ کی جانب سے فتح کے دعوے اور دھاندلی …

Read More »