قیلولہ کیجیے لیکن ایک گھنٹے سے کم ماہرین کا مشورہ

بیجنگ (نیوز ٹائم اپڈیٹس) اگر آپ قیلولہ کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ اس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے کم رکھیے ورنہ یہ مفید ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے چینی ماہرین گزشتہ چند عشروں کے دوران قیلولہ سے متعلق کیے گئے 20 مطالعات کا نئے سرے سے جائزِہ لیا جن میں تین مزید پڑھیں

روس کیجانب سے تیار کردہ کووڈ 19 کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ

ماسکو ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) روس کیجانب سے تیارکردہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ ایشیاء مشرق وسطیٰ اورلاطینی امریکی کے بیس ممالک نے روس کو ایک ارب خواراکیں تیار کرنے کا آرڈر دے دیا تفصیلات کیمطابق کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں روس کی تیار کردہ ویکسین کی مزید پڑھیں

پیاز اور لہسن پر مشتمل ایک ہزار سال پرانے ٹوٹکے سے خطرناک جراثیم کا خاتمہ

لندں (نیوز ٹائم اپڈیٹس ) برطانوی سائنسدانوں نے ایک ہزار سال پرانے پیاز اور لہسن کے طبی نسخہ سے تجربہ گاہ میں خطرناک اور طاقتور جراثیم کو ختم کرنے  میں کامیابی حاصل کر لی ریسرچ جرنل ’’سائنٹفک رپورٹ‘‘ کے ایک حالیہ شمارے میں آن لائن شائع شدہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر پیاز مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد صرف 35000 رہ گئی

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہورہی ہے  ملک بھر میں ایکٹو مریضوں کی تعداد صرف 35 ہزار 291 رہ گئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 630 ٹیسٹ کیے گئے ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا مزید پڑھیں

103 سالہ پاکستانی بزرگ نے کورونا کو شکست دے دی

چترال (نیوز ٹائم اپڈیٹس) 103 سالہ پاکستانی بزرگ عظیم عبدالعلیم کورونا کو شکست دینے والے اقوام عالم کے معمر ترین افراد میں شامل تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چترال  کے گاؤں بونی سے تعلق رکھنے والے عزیز عبدالعلیم میں رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں سندھ میں کورنا کیسز میں حیران کن اضافہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعہ بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں کورنا وائرس کے 404 نئے کیسز سامنے آئے ہیں کل تک سندھ میں 5291  مثبت کیسز تھے 24 گھنٹوں کے اندر یہ تعداد 5659 کو پہنچ چکی ہیں مزید 200 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کتنے افراد کرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے حیران کن تعداد

ملک بھر میں کورنا کیسز کی تعداد13 ہزار 228 ہو چکی اب تک کورنا وائرس سے 3 ہزار 29 افراد کلئیر قرار دیے جا چکے ہیں ملک بھرمیں جہاں کورنا وائرس انتہائی تیزی کیساتھ پھیل رہا ہے وہی کرونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں کافی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے ہے ملک بھر مزید پڑھیں

بازار سے خریدے گئے پھلوں کو کورنا وائرس سے پاک کرنے کا طریقہ

ماہ مبارک میں پھلوں اور سبزیوں کے بغیر افطار دستر خواں ادھورا سمجھا جاتا ہے کرونا جیسے حالات میں پھلوں اور سبزیوں کو کورنا وائرس سے کس طرح پاک کیا جا سکتا ہے میل آن لائن کی رپورٹ کیمطابق آسٹریلوی ماہر وبائی امراض پروفیسر ٹمی تھی نیوسم نے کہا ہے کہ آپ اگر بازار سے مزید پڑھیں

کورنا وائرس کے پھیلاؤ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری 

کورنا وائرس کے پھیلاؤ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری جنوبی ایشیائی ممالک میں صحت مند مریضوں کے حوالے سے پہلے نمبر پر آگیا  کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیائی ممالک میں مریضون کی تعداد کے حوالے سے صحت مند aa.com.tr مریضوں کی تعداد ایشیائی ممالک میں اوسطََ سب سے زیادہ ہے ورلڈ میٹر کی طرف مزید پڑھیں

کرونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں سے بلڈ ڈونیٹ کرنے کی اپیل

برطانیہ نے کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں مریضوں کے خون سے کرونا مریضوں کو صحتیاب کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی برطانوی محکمہ صحت کے بلڈ ٹرانسپلاٹ ادارے نےکرونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں سے خون کا عطیہ دینے کا کہا تاکہ اس کا ٹرائل کرکے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکے کہ یہ مزید پڑھیں