میٹرک کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیتس)  میٹرک کے نتائج کا اعلان آج 19 ستمبر بروز ہفتہ شام 5بجے کیا جائے گا تفصیلات کیمطابق  صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج ایک ہی وقت میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ تدریسی عمل کو تباہ کر دے گا وفاقی وزیر تعلیم

اسلام اباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) تعلیٕمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ تدریسی عمل کو تباہ کر دے گا کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے وزرات صحت سے مشورہ کریں گے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود تفصیلات کیمطابق ٹوئیٹرپر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سےمتعلق فیصلہ سوچ بچاراوراحتیاط مزید پڑھیں

طویل بندش کے بعد ملک بھر کے تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھل گئے

لاہور( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) طویل بندش کے بعد ملک بھر کے تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھل گئے پہلے مرحلے میں میٹرک، انٹر اور جامعات کے طلبہ تعلیمی اداروں کا رخ کریں گے بعدازاں پرائمری کلاسز بھی کھول دی جائیں گی تفصیلات کیمطابق  کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سبب 6 ماہ قبل مارچ میں مزید پڑھیں

سکولوں کی ٹائمنگ کے حوالے سے محکمہ ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیتس ) سکولوں کی ٹائمنگ کے حوالے سے محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا تفصیلات کیمطابق صوبہ پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا  اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اسکولوں کے اوقات کار ساڑھے 7 بجے سے 1 مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کے لیے ہفتے کے روز کی ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) رواں سال موسم سرما کی تعطیلات بھی نہیں دی جائیں گی فیصلہ کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو گا تفصیلات کیمطابق وفاقی وزارت تعلیم نے دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں کیلئے ہفتے کے روز کی ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم کا 15 ستمبر سے سکول کھولنے کا اعلان

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر 15 ستمبر سے سکولز کھولے جارہے ہیں تفصیلات کے مطابق سرد علاقوں میں اسکولز نہ کھلنے کیخلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس پیش کیا گیا قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس عظمیٰ ریاض نے پیش کیا عظمیٰ ریاض نے کہا کہ نجی سکولز مالکان مزید پڑھیں

اگر حالات ٹھیک ہوئے تو 15 ستمبر کو سکول کھولیں گے وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے اگر حالات ٹھیک ہوئے تو 15 ستمبر کو سکول کھولیں گے تفصیلات کیمطابق انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 7 ستمبر کو وزراء تعلیم کی میٹنگ ہو گی جس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا کہ سکول کھولیں مزید پڑھیں

15 ستمبرسے پہلے جو سکول کھولے گا سزا سے بچ نہیں سکے گا

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) کوئی سکول انتظامیہ یا ایسوسی ایشن صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے 15 ستمبر سے پہلے جو بھی سکول کھولے گا سزا سے بچ نہیں سکے گا تفصیلات کیمطابق صوبائی وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کورونا کے متعلق استائذہ کی ٹرینگ مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ میں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) پنجاب اور سندھ میں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے تفصیلات کیمطابق صوبہ پنجاب سندھ اور سرحد حکومت احکامت کیخلاف کئی نجی تعلیمی ادارے کھل گئے میڈیا رپورٹس کیمطابق کے پی کے کے بعد پنجاب اور سندھ میں بھی سکول کھل گئے صدر پرائیوٹ سکول ایسوسی ایشن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سکولوں میں کلاسز پڑھانے کے لیے دو آپشن زیر غور ہیں مراد راس

لاہور (نیوز ٹائم اپڈیٹس ) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ سکولوں میں کلاسز پڑھانے کے لیے دو آپشنز زیر غور ہیں پہلا آپشن سکولوں تین تین گھنٹے کی دو شفٹیں چلائی جائیں دوسرا آپشن آدھا سکول یعنی آدھی جماعتوں کے طالبعلم تین دن سکول آئیں پھر اگلے تین دن آدھی جماعتوں کے طالبعلم مزید پڑھیں