ترقی کا ضامن عثمان بزدار تحریر صابر بزدار

نرم دم گفتگو گرم دم جستجو سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ کا حلف اٹھایا تو ان کیخلاف ایک منظم میڈیا مہم شروع کی گئی لیکن شروع دن سے لیکر آج تک انہوں نے اپنے خلاف ہونیوالی میڈیا مہم ایک سائیڈ پر رکھتے جس طرح عوام کے سامنے اپنا لوہا منوایا وہ حیران مزید پڑھیں

کیا پولٹیکل سپیس ہے ؟ نصراللہ بلوچ

کیا تونسہ سے منتخب سابق ممبر قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ تونسہ میں پولیٹیکل سپیس دیکھ رہے ہیں ؟ ایم این اے امجد فاروق کھوسہ گزشتہ جنرل الیکشن میں تونسہ کے قریبی حلقہ سے آزاد حیثیت میں الیکشن جیت کر حکومتی پارٹی کا حصہ ہیں۔ خبر ہے کہ تونسہ شریف سے سابق ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

14 اگست سنگ میل ہے یا نشانِ منزل ؟-نصراللہ بلوچ

تہزیب اور ارتقاء کے صدیوں پہ محیط سفر میں عوام نے مختلف اقوام اور گروہوں سے اقتدار کی شراکت داری بھی برتی اور علیحدگی پسند تحریکوں کے نتیجے میں اپنے مفادات کا تحفظ بھی کیا۔ برصغیر پہ آٹھ سو سال تک مسند اقتدار پر براجمان رہنے والوں کو دو قومی نظریہ کی ضرورت تو درکنار مزید پڑھیں

میں اپنی شرط پے آیا تھا اس خرابے میں-جعفر لغاری

دور تک پھیلے سر سبزوشاداب کھیت، اونچے اور گھنے درخت، گل، بوٹے اور گھاس پات کے علاوہ اونٹوں کے گلوں میں بجتی گھنٹی کی آوازیں بھی گاؤں کی نشانیاں ہیں مگر یہ تو دو شناسا بھائیوں کا ویرانہ واقع ہوا ہے۔ عید کے دوسرے روز مصنوعی ماحول سے باہر نکلنے کا ارادہ کیا تو نگاہ مزید پڑھیں

جوانوں کو سوزِ جگر بخش دے- جعفر لغاری

کیسے کیسے خاک چھانتے لوگ، افق پر ستارے ہو گئے۔ وہی ترجیحات کا سوال۔ ابنِ آدم کے فرزندوں میں سے جو بھی عہدِ جوانی میں میدانِ عمل کے راہی ہوئے۔ کوئی پھول بن گیا، کوئی چاند کوئی تارا جواں عمری میں کسی راستے پر یکسوئی سے ہی لوگ عظمت کے استعارے بنتے ہیں۔ یہی راستے مزید پڑھیں

جوانوں کا عالمی دن -نصراللہ بلوچ

جس ملک کی آبادی کی اکثریت جوانوں پر مشتمل ہو اور وہاں ایسی کھیپ تیار کی جا رہی ہو کہ کسی بھی عالمی یوم کے حوالے سے عموماً اسی قسم کے تبصرے سننے کو ملتے ہوں کہ بے سی کَلی (Basically) یہ دن منانا عالمی سازش کا حصہ ہے۔ سو ہم بھی آج اپنے جوانوں مزید پڑھیں

اقلیتوں کا ایک دن- نصراللہ بلوچ

ویسے تو اقلیت کا لفظ قلیل تعداد کیلئے استعمال ہوتا ہے ، لیکن یہ لفظ عام طور پر مذہبی طور پر قلیل تعداد میں پائے جانے والے گروہوں کیلئے ہی استعمال ہوتا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں بھی مذہبی اقلیتوں کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے وہاں ابھی تک یہ مسئلہ بھی موجود مزید پڑھیں

شطرنج کی بساط -صابر بلوچ

یہ چند برسوں یا عشروں کی بات نہیں بلکہ صدیوں پہ محیط کھیل ہے کہ جنوبی ایشیا بالخصوص وہ قطعہ زمین جس پہ آج پاکستان واقع ہے ، عالمی معاشی شطرنج کی بساط یہیں سے پھیلائی اور یہیں پہ سمیٹی جاتی رہی ہے۔ قدیم ہندوستان پہ افغان حملہ آوروں کے حملوں کا آغاز ہو یا مزید پڑھیں

استقبال ماہ رمضان

حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی تفسیر نعیمی میں فرماتے ہیں کہ روزہ صبر ہے جس کی جزاء رب عزوجل ہے وہ اس مہینے میں رکھا جاتا ہے اس لیے اسے ماہ صبر کہتے ہیں مواسات کے معنی بھلائی کرنا اس لیے اس مہینے سارے مسلمانوں سے خاص کر اہل قرابت سے بھلائی کرنا ثواب مزید پڑھیں