ایشیائی بنک پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے بانڈ جاری کرے گا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) یشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کیلیے پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا تفصیلات کیمطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو پاکستانی کرنسی میں مجموعی مزید پڑھیں

بین الاقوامی مارکیٹ میں روئی کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں بھی مرتب

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) بین الاقوامی مارکیٹ میں روئی کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں بھی مرتب تفصیلات کیمطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے چین نے امریکا کے ساتھ 56ہزار 800 روئی کی گانٹھوں کے درآمدی معاہدے کیے ہیں جس کے باعث  نیویارک کاٹن ایکسچینج میں تیزی رحجان غالب ہونے مزید پڑھیں

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) عالمی بازار سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر جبکہ مقامی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا آضافہ تفصیلات کیمطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا  جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ تین روز سے کمی کا رحجان جاری

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) ملک میں گزشتہ تین روز سے سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کی کم ی جبکہ 10 گرام سوانے کی قیمت میں  5229 روپے کمی تفصیلات کیمطابق سونے کی قیمتوں میں تین روز میں فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (نیوز ٹائم اپڈیٹس ) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافی کے تسلسل پیر کے روز رک گیا نرخوں میں کمی واقع ہو گئی تفصیلات کیمطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 24 ڈالر گھٹ کر 2030 کی سطح پر آگئی جس سے مقامی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

کپاس کی مجموعی اور قومی پیداوار میں کمی کے بادل منڈلانا شروع

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) کاٹن زونز میں ریز بارشوں کے باعث کپاس کی مجموعی اور قومی پیداوار ایک بار پھر کمی کے خطرات منڈلانے لگے جس سے مقامی ٹیکسٹائل ملوں کی ضروریات اس سال بھی توقے سے زیادہ روئی درآمد کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں تفصیلات کیمطابق جننگ انڈسٹری کے باخبر مزید پڑھیں

پنجاب میں انڈسٹریز اور فیکٹریوں کو 24 گھنٹے کام کرنے کی اجازت مل گئی

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) پنجاب  میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر صنعتوں کو 24 گھنٹے کام کرنے کی اجزت مل گئی  تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق تمام انڈسٹریاں اورفیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوز ٹائم اپڈیٹس) سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 700 روپے ہو گئی تفصیلات کیمطابق  عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے مزید پڑھیں