50 لاکھ نوکریاں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شاندار اعلان

کورنا وائرس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت نے فوری رائز  پنجاب کی منظوری دیتے ہوئےیہ فیصلہ کیا کہ پنجاب میں فوری طور 50 لاکھ  افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے

رائز پنجاب منصوبے کے تحت سرکاری سکولوں مین آن لائن ایجوکیشن پراجیکٹ کا آغاز کیا جائے گا پنجاب میں 100 ماڈل اسکولز اور 2000 کلاس رومز تعمیر کیے جائیں گے

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کل رائز پنجاب پروگرام کا باقاعدہ اعلان کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں