1

4 ماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی شخص مارا جاسکتا ہے شیخ رشید

لاہور( نیوز ٹائم اپڈیٹس) 4 ماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی شخص مارا جاسکتا ہے شیخ رشید

تفصیلات کیمطابق شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مفتی محمود نے بھی کہا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت ہے اس کا نتیجہ جو نکلا وہ بھی ان کے سامنے ہے کہیں گند پڑ گیا تو یہ ملک خانہ جنگی کا شکار ہوجائےگا جس کی اجازت نہیں دی جاسکتی

20 فروری میری تاریخ ہے جھاڑو پھر جائے گا کوئی دہشتگردی کا واقعہ ہوسکتا ہے کورونا پھیل سکتا ہے پہلے وہ چہلم پر حملہ کرنا چاہتے تھے لیکن پکڑے گئے سب کو چاہیے ماسک کا استعمال کریں بالاآخر پیپلزپارٹی ان سے علیحدہ ہوجائے گی مولانا فضل الرحمان بپھرے ہوئے ہیں بپھرے رہیں مفتی محمود نے بھی بیان دیا تھا کہ یہ سلیکٹڈ حکومت ہے اس کا جو نتیجہ نکلا تھا وہ بھی ان کے سامنے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں