22 نومبر کو پشاورمیں جلسہ ہر صورت ہو گا پی ڈی ایم ڈٹ گئی

پشاور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 20 نومبر 2020) 22 نومبر کو پشاورمیں جلسہ ہر صورت ہو گا پی ڈی ایم ڈٹ گئی

تفصیلات کیمطابق ے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پشاور جلسے کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کو مسترد کردیا  پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پشاور میں جلسہ ہر صورت میں ہوگا ضلعی انتظامیہ حکومتی دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کی بی ٹیم کا کردار ادا کررہی ہے

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع پشاورمیں اس وقت کورونا کی شرح 13 فیصد سے بھی بڑھ گئی ہے بڑے عوامی اجتماعات سے کورونا کے بڑے پیمانے پرپھیلنے کا خدشہ ہے مذکورہ صورت حال اورکورونا وائرس سے انسانی جانوں کوبچانے کی غرض سے جلسہ کی اجازت نہیں دی جاسکتی

اپنا تبصرہ بھیجیں