یورپ میں اکتوبر نومبرمیں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ

نیو یارک ( نیوز ٹائم اپدیٹس) عالمی ادارہ صحت کے یورپ ڈائریکٹر کا کہنا ہے ویکسین سے کرونا کے خاتمے کے بارے میں سن رہا ہوں حقیقت میں ایسا نہیں ہے ہنزکلوج

تفصیلات کیمطابق  عالمی ادراہ صحت یورپ کے ڈائریکٹر ہنز کلوج نے کہا کہ آئندہ چند ماہ مشکل ہونگے اور اکتوبر اور نومبر میں مزید اموات ہوسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوورونا وائرس سے یومیہ اموات میں اضافہ ہوگا انہوں نے کہا کہ یہ ایک لمحہ ہے جہاں ممالک یہ بری خبریں نہیں سننا چاہتے ہیں ہنزکلوج نے اس امر پر زور دیا کہ وہ مثبت پیغام بھیجنا چاہتے ہیں کہ وبائی بیماری کا خاتمہ ہونے والا ہے ہنز کلوج نے متعلقہ افراد کیلئے ایک انتباہی خیال جاری کیا ہے جو سمجھتے ہیں کہ ویکسین کی افادیت وبائی مرض کا خاتمہ کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں