ہمارے سفیر بس مہنگے ہوٹلوں میں قیام اور تھری پیس سوٹ اور ٹیلی فونوں پر گفتگو کو ہی سفارتکاری سمجھتے ہیں شیریں مزاری

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) ہمارے سفیر بس مہنگے ہوٹلوں میں قیام اور تھری پیس سوٹ اور ٹیلی فونوں پر گفتگو کو ہی سفارتکاری سمجھتے ہیں

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے وزیراعظم عمران خان کی کشمیر کے متعلق پالیسیوں پر عملدرآمد میں ناکامیوں پر دفتر خارجہ کے کردار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر کاز اور کشمیریوں کے جدوجہد کو ناکام کیا ہے

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے اکیلے کاوشوں کا نتیجہ تھا کہ کشمیر کے متعلق پوری دنیا کے نظریات کو تبدیل کیا اگر دفتر خارجہ وزیراعظم عمران خان کے پالیسیوں  پر کام کرتی تو آج صورتحال بالکل مختلف ہوتی

اپنا تبصرہ بھیجیں