ہمارے بارے میں

نیوز ٹائم اپڈیٹس  کرپشن، بددیانتی، جرائم، ظلم و زیادتی اورملک دشمن عناصر کے خلاف ایک مضبوط قوم کی آواز ہے جس کا منشور ملکی مفاد کی بالا دستی اور نظریاتی دفاع ہے۔

نیوز ٹائم اپڈیٹس  پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ نیوز ٹائم اپڈیٹس  حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔