اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) گوگل کا معروف پاکستانی ادیبہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ کے نام بڑا اعزاز
تفصیلات کیمطابق گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے معروف پاکستانی ادیبہ اورافسانہ نگار بانو قدسیہ کو بہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے مرحوم ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ اورمعروف مصنفہ بانوقدسیہ کو گوگل ڈوڈل کی جانب سے ان کی خدمات کے پیش نظرٹریبیوٹ پیش کیا گیا ہے
معروف ادیبہ اورافسانہ نگاربانوقدسیہ 28 نومبر 1928 کو بھارت کے مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئیں اردو ادب کا چمکتا ستارہ طویل علالت کے بعد 88 سال کی عمرمیں بجھ گیا تھا