گوجرنوالہ جلسے میں کتنے آدمی تھے حکومتی ایجنسیوں کی حیران کن تعداد

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) انٹیلی جنس بیورو کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے جلسے میں 40 ہزار اور سپیشل برانچ نے جلسہ گاہ کے اندر شرکا کی تعداد 50 ہزار قرار دی

تفصیلات کیمطابق  حکومتی ایجنسیوں کے مطابق گوجرانوالہ جلسہ میں 40 سے 50 ہزار افراد موجود تھے جلسے میں عوام کی شرکت کے حوالے سے مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ جناح اسٹیڈیم مکمل طور پر لوگوں کو بھر چکا ہے جبکہ وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا کہ حکومتی جلسے میں صرف 20 ہزار لوگ شریک ہوئے جبکہ وفاقی ؤزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھرہ کا کہنا ہے کہ جناح اسٹڈیم میں صرف 25 ہزار لوگوں کی گنجائش موجود ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں