گلگت: 4 آزاد ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

گلگت بلتستان ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 19 نومبر 2020) چار آزاد اراکان اسمبلی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

تفصیلات کیمطابق گلگت بلتستان میں انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل شروع ہو گیا  الیکشن جیتنے والے 4 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہوگئے اس موقع پر آزاد اراکین نے وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور سیف اللہ نیازی اور ارشد داد سے ملاقات کی

 آزاد ارکان وزیر محمد سلیم ناصرعلی خان مشتاق حسین اور حاجی عبدالحمید نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں