کورونا کی دوسری لہر مزید 1650 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 9 نومبر 2020) کورونا کی دوسری لہر گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر سے مزید 1650 نئے کیسز رپورٹ

تفصیلات کیمطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کیمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 340 کورونا ٹیسٹ کیئے گئے جن می ملک بھر سے 1650 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد  18 ہزار981 ہوگئ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 9 افراد اس مہلک مرض کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئے اسی طرح ملک بھر میں کورونا سے ہونیوالی مجموعی اموات کی تعداد  6 ہزار 977 ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں