کورونا کی دوسری لہر حکومت کا لاک ڈؤن نا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس  4نومبر 2020 ) وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کورونا کی دوسری لہر حکومت کا لاک ڈؤن نا کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کیمطابق وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجلاس میں نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر کی جانب سے بریفنگ دی گئی نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر کیجانب سے پیش کی گئی سفارشات کی توثیق کی گئی

اجلاس میں فیس ماسک لازمی قرار دینے مارکیٹوں شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں کمی کے فیصلہ کی بھی توثیق کی گئی اجلاس میں وفاقی کابینہ نے لاک ڈؤن لگانے کی مخالفت کی ہے وزیراعظم عمران خان کیجانب سے ہسپتالوں کی استعداد کار بڑھانے کی بھی ہدایت کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں