کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس31 اکتوبر 2020) کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

تفصیلات کیمطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درامد کرانے کے لیے حکومت  نے عوام سے تعاون لینے کا فیصلہ کیا ہے عوام جہاں بھی ایس او پیز کیخلاف ورزی ہوتا ہوا دیکھے تو فوراََ مطلع کریں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے شکایات کے لیے نمبر بھی جاری کر دیا ایس او پیز کیخلاف ورزی کرنے والے کی تصویراور  لوکیشن کیساتھ 033533336262 پرسینڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں