کورنا کے علاج کے لیے پہلا کلینکل ٹرائل ناکام

چین میں رمڈیسیور نامی دواء کا کورنا کے علاج کے لیے پہلا کلینکل ٹرائل ناکام کورنا وائرس کیخلاف رمڈیسیو نامی اس دواء کو لیکر لوگ کافی پر امید نظر آرہے تھے تاہم اب اس کا کلینکل ٹرائل ناکام ہو گیا

عالمی ادرہ صحت کی جانب سے حادثاتی طور پرشائع ہونے والے دستاویزات کے مطابق چین میں کیے گئے اس دواء کے ٹرائل ناکام رہے دستاویزات کے مطابق اس دواء سے نا مریضوں کی حالت میں بہتری دیکھنے کو ملی نا ہی اس دواء سے خون میں موجود کورنا وائرس کے مقدار میں کوئی کمی سامنے آئی

اس دواء کو تیار کرنے والی کمپنی گلیڈ سائنسز کمپنی کے مطابق دستاویزات میں اس کے ٹرائل کو صیح اندازمیں بیان نہیں کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں