کورنا وائرس کے پھیلاؤ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری 

کورنا وائرس کے پھیلاؤ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری جنوبی ایشیائی ممالک میں صحت مند مریضوں کے حوالے سے پہلے نمبر پر آگیا

 کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیائی ممالک میں مریضون کی تعداد کے حوالے سے صحت مند aa.com.tr

مریضوں کی تعداد ایشیائی ممالک میں اوسطََ سب سے زیادہ ہے

ورلڈ میٹر کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق سارک ممالک میں کورنا وائرس کے مریضوں کی تعداد32ہزار 692 سے تجاوز کر چکی ان میں سب سے زیادہ کیسز بھارت میں ہیں اور اس کے بعد پاکستان بنگلہ دیش اور افغانستان کا نمبر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں