کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا ایک اور ڈاکٹر شہید

ڈاکٹر جاوید حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں بطور ای این ٹی اسپیشلسٹ زمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے وائرس کی تشخیص کے بعد سے وینٹی لیٹر پر زندگی کے لئے جدوجہد جاری تھی  لیکن جانبر نہ ہو پائے

وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلکس کا دورہ کرتے ہوئے سنئیر ڈاکٹر کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر جاوید کی قربانی کو طویل مدت تک یاد رکھا جائے گا

ہم فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں ؛ وزیراعلی خیبر پختونخواہ

 

 

About admin

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے سے اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس طلب

 لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *