66

کرونا وائرس چینی سائنسدانوں کی احمقانہ حرکت کا نتیجہ ہے روسی ماہر کا تہلکہ خیز دعوی

مغربی دنیا کی جانب سے چین پر یہ الزام عائد کیا جارہا ہے کہ کورنا وائرس چین کے شہر ووہان میں موجود لیبارٹری ووہان انسٹی ٹیوٹ آف ویرالوجی سے لیک ہو کر شہریوں میں منتقل ہوئی

اب ایک روسی سائنسدان نے ایک اور تہلکہ خیز دعوی کردیا میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق روسی عالمی شہرت یافتہ مائیکرو بائیولوجسٹ پروفیسرپیٹرچوماکوف نے دعوی کیا ہے ووہان انسٹیوٹ آف ویرالوجی میں چینی سائنسدان کورنا وائرس میں احمقانہ تبدیلیاں کرتے رہے جس سے یہ اب انسانوں میں منتقل ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں