کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں 40 کلو میٹر دور تھا ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3 تھی

 تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 5بج کر 16منٹ پر محسوس کیے گئے شادمان ملیر لانڈھی کورنگی نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں