62

ڈونلڈ ٹرمپ کا چین پر مضحکہ خیز الزام

مجھے صدارتی الیکشن میں ہروانے کے لیے چین نے کرونا وائرس پھیلایا ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے الزام لگایا کہ چین مجھے صدارتی انتخابات میں ہروانا چاہتا ہے تاکہ میں دوبارہ امریکہ کا صدر نا بن سکو اس کے لیے چین کچھ بھی کر سکتا ہے

دوسری جانب چین کے نائب وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ وقت نہیں ہے الیکشن جیتنے کے لیے سیاسی کھیل کھیلا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں