ڈالر مزید سستا ہو گیا پاکستانی قرضوں کا حجم کم ہونے لگا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 62 پیسے کی کمی جس کے بعد ڈالر 160 سے نیچے آگیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 159 روپے 50 پیسے ہو گئی

روپے کی قیمت مستحکم ہونے لگی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہونے لگا گزشتہ سات روز میں ڈالر کی قیمت 7روپے کمی دیکھنے میں آئی آج کاورباری روز کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 161 روپے 12 پیسے سے کم ہو کر 159 روپے 50 پیسے پر آ گئی ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستانی قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں