چین کی ڈبلیو ایچ او کے لیے امدادکا اعلان

بیجنگ؛ چینی وزرات خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ڈبلیو ایچ او کے لیے مزید تین کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

چینی وزرات خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چین عالمی ادارہ صحت کو کورنا وائرس کیخلاف عالمی لڑائی میں مدد کے لیے مزید تین کروڑ ڈالر امداد دے گی یاد رہے اس سے پہلے بھی چین نے عالمی ادارہ صحت کو کورنا کیخلاف جاری عالمی لڑائی کے لیے دو کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا تھا یہ امداد اس کے علاوہ ہوگی

چین نے کورونا کے خلاف  جاری جنگ اور ترقی پذیر ممالک میں صحت کے نظام کو مستحکم کرنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کو امداد دی رہی ہے؛ ترجمان چینی وزرات خارجہ

اپنا تبصرہ بھیجیں