چین نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی جلد پاکستان میں دستیاب ہو گی

کرونا وائرس کے ممکنہ علاج دریافت کرنے کے حوالے سے اب تک کی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ڈائیریکٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ اف ہیلتھ ڈاکٹر عامر اکرام نے نجی ٹی وی چینل 92 نیوز سے گفتگو کرتےہوے کہا کہ چین نے کورنا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ہے ویکسین کلینکل ٹرائل کے لیے پاکستان بھیجا جا رہا ہے

پاکستان چین کی طرف سے ویکسین لانچ کرنے والا پہلا ملک ہو گا امید کرتے ہین کہ تین ماہ کے اندر یہ ویکسین پاکستان میں لانچ کردی جائے گی ؛ڈاکٹر عامر اکرام

اپنا تبصرہ بھیجیں