چین اور بھارت کے درمیان سکم بارڈر پر جھڑپ

 بھارت اور چین کے افواج کے درمیان سکم بارڈر پر جھڑپ جس کے نتیجے میں کئی فوجی زخمی ہوگئے

سکم بارڈر پر چین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان  جھڑپ اس وقت ہوئی جب دونوں ممالک کے فوجی جوان سرحد پر گشت کناں تھے بھارت کے وزارت دفاع نے بیا ن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جھڑپ کے ذمہ دار دونوں طرف کے فوجی جوان ہیں جنہوں نے جارہانہ رویہ اپنایا جس کی وجہ سے فوجی معمولی زخمی ہوئے ہیں

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق دونوں طرف سے  ایک سو پچاس فوجی جوان شامل تھے جن میں 11 فوجی جھڑپ کے نتیجے میں زخمی ہوئے زخمیوں میں 4 بھارتی جوان اور 11 چینی جوان شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں