25

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ نا آنا عمران خان کا اعتراف جرم ہے ؛شہباز شریف

رپورٹ میں تاخیر سے 100 ارب روپے کے فراڈ کی تصدیق ہوئی رپورٹ میں تاخیر کر چینی کے بڑی ڈکیتی کے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں رپورٹ میں تاخیری حربے استمعال کرکے عوام سے حقائق نہیں چھپائے جا سکتے ؛ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے انکوائری کمیشن رپورٹ میں دو ہفتے کی تاخیر کو ملی بھگت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ نا آنا نیازی صاحب کا اعتراف جرم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں