پی ڈی ایم کے پشاور جلسہ میں دہشتگردی کا الرٹ جاری

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 20 نومبر 2020) پی ڈی ایم کے پشاور جلسہ میں دہشتگردی کا الرٹ جاری نیکٹا نے تھرٹ الرٹ جاری کردیا

تفصیلات کیمطابق نیکٹا نے پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے اس حوالے سے جاری تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان  کی جانب سے 22 نومبر کو پشاور میں دہشت گردی کا خدشہ ہے

پی ڈی ایم کے جلسے میں حملہ ہونے کے خدشے کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو مطلع کردیا گیا ہے نیکٹا کا کہنا ہے  پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ دہشتگردوں کا ممکنہ ہدف ہوسکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں