پی ڈی ایم کے لیے بڑا سرپرائز نواز شریف پی ڈی ایم سے جدا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 20 نومبر 2020) پی ڈی ایم کے لیے بڑا سرپرائز ںواز شریف پی ڈی ایم سے جدا

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی و تجزیہ نگار رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پہلے کہا گیا تھا کہ نواز شریف اس اجلاس کا حصہ ہوں گےیہ بات باقاعدہ پلاننگ کے تحت کی گئی تھی ہمارے ذرائع اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ نواز شریف نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت نہیں کی انہوں نے اجلاس سے قبل تین لیڈروں کو کہا کہ اگر آپ میرا دیا ہوا بیانیہ قبول نہیں کرتے تو پھر مجھے کسی صورت آپ کے ان اجلاسوں میں شریک ہونے کی ضرورت نہیں

رانا عظیم کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن پی ڈی ایم سے اپنا راستہ الگ کر رہی ہے وہ انتظار کر رہے ہیں کہ کچھ لوگوں کو ساتھ ملا کر الگ ہوا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں