پی ڈی ایم اجلاس پیپلزپارٹی کو اسمبلیوں سے استعفوں کے متعلق منا لیا گیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) اپوزیشن کا حکومت مخالف پلان تیارپیپلزپارٹی قومی اسمبلی سے استعفوں پر مان گئی

تفصیلات کیمطابق 13 دسمبر کے لاہور جلسے میں وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دینے کی ڈیڈلائن دی جائے اور لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے  لانگ مارچ کے بعد ہی اسمبلیوں سے مرحلہ وار استعفے دیے جائیں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتفاق

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سربراہ  نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے رابطوں میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کو کم از کم قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کی حد تک منا لیا ہے جس کے بعد استعفوں کے حوالے سے دونوں جماعتوں میں اتفاق ہوگیا جس کے تحت مرحلہ وار استعفوں کا آپشن اپناتے ہوئے مناسب وقت پر استعفے دیے جائیں گے

About عمارہ بتول

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے سے اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس طلب

 لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *