پی آئی اے کا امریکہ میں روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) پی آئی اے نے امریکا میں واقع تاریخی اہمیت کے حامل روزویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کیمطابق ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے روزویلٹ بند ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل کو31 اکتوبرسے بند کیا جارہا ہے ترجمان کا کہنا تھا کہ مالی اخراجات کے باعث روزویلٹ ہوٹل بند کیا جارہا ہے روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل کے فیصلے کے لیے فنانشل ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کی جائیں گی

 

About admin

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *