پیپلزپارٹی ن لیگ کیساتھ نہیں چلے گی شیخ رشید

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 7 نومبر 2020) پیپلزپارٹی ن لیگ کیساتھ نہیں چلے گی شیخ رشید

تفصیلات کیمطابق  وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 30 دسمبر سے 20 جنوری تک ن لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی  گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے زوردار بیان دیا ہے انہوں نے کہہ دیا کہ فوج کو نشانہ بنانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی تھی بلاول بھٹو نے سمجھدار سوچ کا عندیہ دیا پیپلز پارٹی استعفی نہیں دے گی

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے عمران خان نےکہا این آراو کے علاوہ ہرچیز پربات ہوسکتی ہے سیاستدان مل بیٹھ کرفیصلہ کریں تو نتیجہ اچھا ہوتا ہے ان کا کہنا تھا جب کہ نوازشریف اور مریم نواز سیاست کو بند گلی میں لے جارہے ہیں گلگت بلتستان میں تمام جماعتیں بھرپور حصہ لے رہی ہیں دیکھتے ہیں ہارنے والے ہارکو تسلیم کریں گے یا نہیں

About admin

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *