پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں کرونا کیسز میں حیران کن آضافہ

پوری دنیا کی طرح اب پاکستان میں بھی کرونا وائرس بہت تیزی کیساتھ پھیل رہا ہے آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کورنا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے

وزرات صحت پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 475 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سب سے زیادہ کیسز لاہور میں رپورٹ ہوئے پنجاب کے درالحکومت لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 214 کیسز رپورٹ ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں