پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسہ فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے دی

تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 21 روپے 31 پیسہ فی لیٹر اضافہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں پٹرولیم کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا

اسی طرح سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں21 روپے 31 پیسے فی لیٹر مٹی کے تیل کی قیمت میں 23 روپے 50 پیسے لائٹ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر17 روپے 84 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10پیسے فی لیٹر لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 55 روپے 98 پیسے فی لیٹر مٹی کے تیل کی نئی قیمت 59 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں