پولیس عمران نیازی کا حکم ماننے سے انکار کردے نواز شریف

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) پولیس پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کے کارکنان کو روکنے  ہراساں کرنے یا پکڑنے کے عمران نیازی کے غیر قانونی اورغیر آئینی احکامات کو ماننے سے انکار کرے سابق وزیراعظم کی ٹوئٹ

تفصیلات کیمطابق ٹوئٹر پرجاری اپنے ایک پیغام میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پولیس پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کے کارکنان کو روکنے  ہراساں کرنے یا پکڑنے کے عمران نیازی کے غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات کو ماننے سے انکار کرے

 سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے احکامات ماننے سے انکار کردے

About admin

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *