پنجاب میں اب مکمل لاک ڈؤن نہیں کیا جائے گا سنئیر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان

لاہور(نیوز ٹائم اپڈیٹس)لاک ڈؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں احتیاط ہی کورونا سے بچاؤ کا واحد حل ہے صنعتیں اور مارکیٹیں مزید بند نہیں کی جا سکتی صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان

لاک ڈؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں احتیاط ہی کورونا سے بچاؤ کا واحد حل ہے صنعتیں اور مارکیٹیں اب بند نہیں کی جا سکتی وزیراعظم عمران خان بھی کہہ چکے ہیں کہ لاک ڈاؤن کورونا  سے بچاؤ کا حل نہیں ہے کورونا سے بچاؤ کا حل صرف احتیاطی تدابیر ہیں لاک ڈاؤن ہمیشہ کیلئے نہیں لگا سکتے کیونکہ لوگ کورونا وائرس کی بجائے بھوک سے زیادہ مریں گے اس لیے اب پنجاب میں دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا نہ ہی مکمل طور پرصنعتیں اور مارکیٹیں بند نہیں کی جاسکتی ہیں تاہم لاک ڈؤن میں سختی یا نرمی کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت 31 مئی کو ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں