پنجاب حکومت کا لاک ڈؤن کے حوالے سے بڑا فیصلہ

9 مئی سے حکومت پنجاب  کی جانب سے لاک ڈؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم لاک ڈؤن میں نرمی کا اعلان 8 مئی کو متوقع ہے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت حکومت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 9 مئی سے حکومت لاک ڈؤن میں نرمی کرے گی حکومتی زرائع کا کہنا ہے کہ پائپ اسٹیلز اسپیر پارٹس مشینری اور الیکٹرونکس کے سامان کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ ٹیکسٹائل ملز گلاس اینڈ منیو فکیچرنگ اور کنسٹریکشن انڈسٹری کی دکانیں کھولنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے

حکومتی زرائع کے مطابق ان تمام کاروبارز کے لیے وقت کا تعین اور تمام ایس او پیز پر عملدارآمد کرنا لازمی ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں