پنجاب اور سندھ میں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) پنجاب اور سندھ میں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے

تفصیلات کیمطابق صوبہ پنجاب سندھ اور سرحد حکومت احکامت کیخلاف کئی نجی تعلیمی ادارے کھل گئے میڈیا رپورٹس کیمطابق کے پی کے کے بعد پنجاب اور سندھ میں بھی سکول کھل گئے صدر پرائیوٹ سکول ایسوسی ایشن کا کہنا ہے تمام ایس او پیز کیساتھ سکول کھول دیے گئے ہیں

کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ پہلے دن بچوں کی حاضری کم ہے۔حکومت نے 15 ستمبر کو سکولز کھولنے کا اعلان کیا تھا تاہم خیبرپختونخوا میں ہفتے کے روز ہی سکولز کھل گئے  خیبر پختونخوا میں حکومتی احکامات کے باوجود کورونا وائرس کے باعث پانچ ماہ سے بند نجی تعلیمی ادارے کھل گئے خیبرپختونخواحکومت نے 15ستمبرسے قبل کھلنے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی کااعلان کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں