پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو رویت ہلال کمیٹی میں شامل کر دیا گیا

رویت ہلال کمیتی مینں شمولیت اچھا قدم ثابت ہو گا مذہبی تہوار اتحاد اور برکت کا پیغام دیتی ہیں اتحاد اور برکت کے جذبے کو آگے لیکر بڑھنا ہے؛وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے چاند نظر آنے کے متعلق تصاویر جاری کردی گئی تصاویر کے مطابق 23 اپریل کو پشاور مین مغربی افق پر چاند نموندار ہونے کی نشاندہی کر دی گئی ہے

یاد رہے چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیتی کا اجلاس بروز جمعرات کو کراچی میں مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت ہو گا

ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتونں کو مد نظر رکھتے ہوئے مفتی منیب الرحمن رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں