پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا ہے نا ہی آئندہ کبھی چھوڑیں گے سعودی عرب

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) سعودی سفیر نواف بن سعید احمدالمالکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا ہے نا آئندہ کبھی چھوڑیں گے

تفصیلات کیمطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اور سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی چوہدری سرور نے دونوں ممالک کے تعلقات کو چٹان کی طرح مضبوط قرار دیا

اس موقع پر سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا ہے نا آئندہ کبھی چھوڑیں گے پاکستان اور سعودی کے تعلقات دو بھائیوں جیسے ہیں پاکستان کی ترقی میں ہم اپنا کردار ادا کرتے ہیں پاکستان کو ہم اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں