پاکستان میں کورنا سے ایک ہی دن میں 32 اموات

ملک میں 24 گھنٹوں میں 32 افراد کورنا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے ہیں چوبیس گھنٹوں میں ملک میں 1275 مزید کیسز سامنے آئے ہیں

ملک بھر میں مجموعی طور پر 18 ہزار 92  کورنا وائرس کے مصدقہ کیسز ہیں 32 افراد کی اموات کےبعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 417 ہو گئی ہیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں 7 ہزار 971 افراد کے ٹیسٹس لیے گئے جن میں 1275 افراد کے ٹیسٹس مثبت آئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں