پاکستان میں کرونا کیسز کم ہونے پر بل گیٹس بھی حیران

مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی اور دنیا کی ارب پتی شخصیت بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت جیسے ملکوں میں کورنا کیسز کی تعداد کم ہونا غیر یقینی بات ہےان کا کہنا تھا کہ ان ممالک میں کورنا کیسز کم ہونے کی ایک وجہ محدود ٹیسٹ سہولیات اور لوگوں کا ٹیسٹ کرنے سے گریز کرنا بھی ہے

بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ کچی آبادیوں میں کرونا کے پھیلاؤ کا خدشہ زیادہ ہے ایسے ممالک میں سخت لاک ڈؤن کرنا بھوک اور ہنگاموں کا سبب بن سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں