پاکستان میں کتنے افراد کرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے حیران کن تعداد

ملک بھر میں کورنا کیسز کی تعداد13 ہزار 228 ہو چکی اب تک کورنا وائرس سے 3 ہزار 29 افراد کلئیر قرار دیے جا چکے ہیں

ملک بھرمیں جہاں کورنا وائرس انتہائی تیزی کیساتھ پھیل رہا ہے وہی کرونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں کافی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے ہے ملک بھر میں اب تک کورنا وائرس سے 13 ہزار 228 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 3 ہزار 29 افراد کورنا وائرس سے صحتیاب ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں

پاکستان میں کورنا وائرس سے مزید چار افراد جانبحق ہوئے جس کی بعد ملک بھر میں اس مہلک وائرس کا شکار ہو کر جانبر نا ہونے والوں کی مجموعی تعداد281 ہو گئی

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں