پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز تائم اپڈیٹس) پی ٹی اے نے بچوں کے ذہنی اور جسمانی صحت پر منفی اثرات کی وجہ سے پاکستان میں پب جی گیم  پر عارضی پابندی عائد کردی نوٹیفکیشن جاری

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد کر ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت پر منفی اثرات سامنے آنے پر پب جی گیم پر پابندی عائد کردی ہے پی ٹی اے کی جناب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم پر ملک میں پابندی عائد کردی گئی ہے

 پی ٹی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب اس حوالے سے والدین اور لوگوں کے تاثرات لیے جائیں گے کہ انکا اس حوالے سے کیا کہنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں