پاکستان میں اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ کرونا کے کیسز رپورٹ

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں سب سے زیادہ 16 اموات اور 796 کیسز رپورٹ ہوئے ملک کی مجموعی صورتحال اس وقت ملک میں نو ہزار دو سو سولہ کیسز اور 192 اموات ہوئی ہیں اور دو ہزار چھیاسٹ مریض صحتیاب ہوئے ہیں: نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سینٹر
نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں سب سے زیادہ 16 اموات اور 796 کیسز رپورٹ ہوئے ملک کی مجموعی صورتحال اس وقت ملک میں نو ہزار دو سو سولہ کیسز اور 192 اموات ہوئی ہیں اور دو ہزار چھیاسٹ مریض صحتیاب ہوئے ہیں
منگل کے روز جاری کردہ رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں کنفرم کیسز 9216 جبکہ ایکٹو کیسز 6958 تک پہنچ چکے ہیں

About admin

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے سے اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس طلب

 لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *