3

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نظر

مانچسٹر ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا اور بے نتیجہ ختم ہوگیا

تفصیلات کیمطابق اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انگلینڈ نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ  کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنالیے ہیں جب کہ ابھی چار اوورز کا کھیل باقی تھا کہ بارش کے باعث کھیل کو روک دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں